اردن میں اسلامی سيروسياحت سنٹر كی تعمير كا آغاز

IQNA

اردن میں اسلامی سيروسياحت سنٹر كی تعمير كا آغاز

13:43 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943777
ثقافتی گروپ: اردن میں بحرالميت كے نزديك ۱۹ جون كو دس كروڑ ڈالر كی لاگت سے ايك اسلامی سيروسياحت سنٹر كی تعمير كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Jordan Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی معماری سے استفادہ اور اسلامی اقدار كو مد نظر قرار دے كر اس "بحيرہ" نامی سيروسياحت سنٹرز كو تعمير كيا جائےگا۔
اس سنٹر كی تعمير كا مقصد مسلمانوں كے لئے ايك سالم تفريحی ماحول كا تعمير ہے كہ جو اسلامی اصولوں اوراقدار كی بنا پر تفريح كے مواقع فراہم كرے گا۔
600658

نظرات بینندگان
captcha