بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطيف شہر كے خواتين دارالقرآن الكريم كی كوششوں سے یہ كورس منعقد ہو رہا ہے جو ۱۸ جولائی تك جاری رہے گا۔
دارالقرآن الكريم قطيف نے اعلان كيا ہے كہ ان كورسز میں تجويد اور حفظ قرآن كريم كے علاوہ اخلاق، اعتقادات، اسلامی فقہ اور ادعیہ جيسے موضوعات كی تعليم بھی دی جائے گی۔
600631