بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق "مونيخ" شہر كی "بايرن" نامی قومی لائبريری كے تعاون سے منعقد ہونے والی یہ نمائش تين مہينے تك جاری رہے گی جس میں اسلامی مختلف ادوار سے مربوط نفيس خطی نسخوں اور مختلف ميدانوں كے اسلامی آرٹز فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
اسی رپورٹ كے مطابق مونيخ كا ميوزيم اكتوبر كے مہينے سے مختلف اسلامی زمانوں سے مربوط پينٹنگ اور خطاطی كے فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
600764