جرمنی میں اسلامی آرٹز كے فن پاروں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

جرمنی میں اسلامی آرٹز كے فن پاروں كی نمائش كا انعقاد

13:40 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943791
ثقافتی گروپ:جرمنی كے شہر مونيخ میں اگست كے آخری عشرے اور ستمبر كے پہلے بيس دنوں كے دوران اسلامی آرٹز كے فن پاروں كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق "مونيخ" شہر كی "بايرن" نامی قومی لائبريری كے تعاون سے منعقد ہونے والی یہ نمائش تين مہينے تك جاری رہے گی جس میں اسلامی مختلف ادوار سے مربوط نفيس خطی نسخوں اور مختلف ميدانوں كے اسلامی آرٹز فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
اسی رپورٹ كے مطابق مونيخ كا ميوزيم اكتوبر كے مہينے سے مختلف اسلامی زمانوں سے مربوط پينٹنگ اور خطاطی كے فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
600764
نظرات بینندگان
captcha