تركی میں قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

IQNA

تركی میں قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

12:12 - June 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1944423
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر "ازمير" میں ۲۰ جون كو نوجوانوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كے فائنل مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے beyazgazete كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی ديانت آرگنائزيشن كی كوششوں اور ۱۸ سال كے عمر كے لڑكوں كے درميان ہونے والے ان مقابلوں میں استنبول كے "يونس امرہ دمير" نےپہلی پوزيشن حاصل كی ہے۔
تركی كی ديانت آرگنائزيشن كے شعبہ دينی تعليم كے سربراہ "اولوی آٹا" صوبہ ازمير كے مفتی "ابراہيم آجار" اور اس شہر كے كئی علماء اور شہريوں نے ان مقابلوں میں شركت كی ہے۔
601521

نظرات بینندگان
captcha