بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن كی رپورٹ كے مطابق صوبہ اربد كے محكمہ اوقاف كے انچارج جمال بطانیہ نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ ان ۱۲۶ سنٹرز میں سے ۷۵ سنٹرز خواتين سے مخصوص ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان قرآنی سنٹرز كے افتتاح كا مقصد موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كے اوقات سے بہترين استفادہ كرنا ہے۔
انہوں نے آخر میں كہا كہ ان كورسز كے دوران طلباء كو مختلف مقامات كی سير بھی كروائی جائے گی۔
601181