بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں عالم اسلام كے محققين اور رائٹروں كے علمی اور تحقيقی مضامين تحرير كیے گئے ہیں۔
جن میں امت اسلامی كے درميان وحدت كے فروغ كے راستے جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
601516