بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۳ رجب كو حضرت امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے یہ پروگرام ام الحمام شہر كے "القيصوم" امام بارگاہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں صوبہ قيطف كے شيعہ قاری قرآن "كميل سعود" كی تلاوت، امام علی علیہ السلام كی سيرت طيبہ پر حجۃ الاسلام والمسلمين "جعفر الربح" كی تقرير اور مديحہ سرائی كے پروگرام شامل ہیں۔
602527