بنگلہ ديش میں قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

IQNA

بنگلہ ديش میں قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

12:51 - June 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1945689
قرآنی سرگرمياں گروپ: بنگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ۲۲ جون كو ڈھاكہ میں قرآنی مقابلوں كا فائنل راؤنڈ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ابتدائی مرحلوں میں منتخب ہونے والے ۲۰ حفاظ اور قراء نے فائنل راؤنڈ میں حصہ ليا ہے۔
اس فائنل راؤنڈ كے اختتام پر دو افراد كو تہران كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حصہ لينےكے لئے منتخب كيا گيا ہے۔
603290

نظرات بینندگان
captcha