سعودی عرب كے شہر تاروت میں امام علی علیہ السلام كے موضوع پر ادبی محفل كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كے شہر تاروت میں امام علی علیہ السلام كے موضوع پر ادبی محفل كا انعقاد

12:52 - June 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1945691
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر "تاروت" كی "عبد قيس" ادبی وثقافتی كونسل نے ۲۳ جون كو امام علی علیہ السلام كے موضوع پر ايك ادبی محفل منعقد كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل راصد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر تاروت كے "ام معين" امام بارگاہ میں منعقد ہونے والی اس ادبی محفل كے موجود شيعہ شعراء نےاميرالمومنين (ع) كی شان میں اشعار پڑھے ہیں۔
تاروت كی "عبدقيس" ادبی وثقافتی كونسل نے كہا ہے كہ ۱۳ رجب المرجب كو امام علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے یہ پروگرام منعقد ہوا ہے۔
603406

نظرات بینندگان
captcha