بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابراہيم محمد بوملحہ نے اس بارے میں كہا ہے كہ ان ۱۴ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے لئے اشتہار دے ديا گيا ہے اور اس عالمی قرآنی مقابلوں كے انعقاد كے دن بہت تھوڑے رہ گئے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ تمام كمیٹياں ان مقابلوں كو بہتر سے بہتر طور پر منعقد كرنے كے لئے تيار ہیں اور ان مقابلوں كے ساتھ ساتھ مختلف قسم كے پروگرام اور تقريری نشستیں بھی منعقد ہوں گی۔
603471