بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے samanyoluhaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پورے ملائيشيا كی مساجد كے بعض ائمہ جماعت كی شركت سے یہ ٹی وی پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
اس ٹی وی مقابلے میں بہترين افراد كے انتخاب كا ايك معيار كردار و رفتار مقابلہ میں حصہ لينے والے ديگر افراد سے برتاؤ كی كيفيت اور اسلامی مسائل كو سليس بيان كرنے كا اعلان ہوا ہے۔
604116