بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ميخايلو ياكوباويچ" نے اس ترجمہ كو مكمل كرنے كے لئے ۱۰۰۰ سے زائد قرآنی ماخذ اور ۴۰ سے زائد قرآنی تفاسير كا مطالعہ كيا ہے اور انہوں نے قرآن كريم كے مكمل ترجمہ كے علاوہ قرآنی الفاظ اور اصطلاحات پر مشتمل ايك لغت اور ڈكشنری بھی تحرير كی ہے اور اسے اس كتاب كا ايك باب قرار ديا ہے۔
ميخايلو ياكوباويچ نے حضرت محمد(ص) كی احاديث اور مسلمان علماء اور فلاسفہ كی قديمی كتابوں كا بھی يوكرائنی زبان میں ترجمہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
603047