برطانیہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

11:52 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948006
قرآنی سرگرمياں گروپ: برمنگھم شہر كی اسلامی فاؤنڈيشن "رائٹ اسٹارٹ" كی كوششوں سے برطانیہ كے مختلف علاقوں میں حفظ قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے rightstart سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن اور برطانیہ كے جنوبی مغربی علاقے میں يكم اگست، مركزی برطانیہ میں ۸ اگست، شمالی برطانیہ میں ۱۹ ستمبر اور ولز میں ۲۶ ستمبر كو یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كا پروگرام ۱۰ اكتوبر كو لندن كی مركزی مسجد میں ايك پروگرام كے دوران منعقد ہو گا۔
605296

نظرات بینندگان
captcha