سوریہ كی نشست میں اسلام سےقبل اور بعد كے ايران میں نمائش كی تاريخ كاجائزہ ليا گيا ہے

IQNA

سوریہ كی نشست میں اسلام سےقبل اور بعد كے ايران میں نمائش كی تاريخ كاجائزہ ليا گيا ہے

11:51 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948012
ثقافتی گروپ: سوریہ كے شہر "لاذقیہ" میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ايك نشست كے دوران اسلام سے قبل اور بعد كے ايران میں نمائش كی تاريخ كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق لاذقیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "سيد علی حسينی" نے اس نشست میں اپنے خطاب كے دوران اسلام سے قبل اور بعد كے ايران میں نمائش كی تاريخ كا جائزہ ليتے ہوئے تاريخ ايران میں نمائش كے انعقاد كے بعض مقامات كی طرف اشارہ كيا ہے۔
سوریہ میں نمائش كے معروف ڈائريكٹر "لؤی شانا" نے بھی اس نشست میں دنيا كے عرب میں نمائش كی تاريخ كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
605626

نظرات بینندگان
captcha