تركی میں خواتين كے قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

IQNA

تركی میں خواتين كے قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا انعقاد

11:51 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948031
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۲۷ جون كو خواتين سے مخصوص قرآنی مقابلوں كا فائنل راؤنڈ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے Haber 7 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی ديانت آرگنائزيشن كی كوششوں اور استنبول كے علاقے "بشيك تاش" كے ادارہ مفتيوں كی شركت سے یہ مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔
ان قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والی خواتين كو نفيس انعامات سےنوازا جائے گا۔
605184

نظرات بینندگان
captcha