اسلامی جمہوریہ ايران میں قرآنی كريم اور نہج البلاغہ كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

اسلامی جمہوریہ ايران میں قرآنی كريم اور نہج البلاغہ كے مقابلوں كا انعقاد

11:50 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948035
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی سرگرم عمل افراد كی شركت سے ۱۳ ستمبر كو پورے ايران میں قرآن كريم اور نہج البلاغہ كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" شعبہ پبلك قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق قم كے قرآن كريم اور نہج البلاغہ انسٹیٹيوٹ كی طرف اور وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے تعاون سے یہ مقابلے خواتين وحضرات كے درميان منعقد ہو رہے ہیں۔
اسی بنا پر ان مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے آمادگی كی ضرورت كے تحت منعقد ہونے والی كلاسوں میں شركت كرنے كے داخلہ ٹيسٹ ليا جا رہا ہے جو ۶ جولائی كو قم كے اس انسٹیٹيوٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔
605626
نظرات بینندگان
captcha