بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے وزير اعظم "نجيب تون رزاق" نے اس اجلاس كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
اس سے قبل ۱۹۸۹ اور ۲۰۰۰ء میں یہ اجلاس اس رياست میں منعقد ہوا تھا۔
606498