يمن میں جوانوں سے مخصوص قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

IQNA

يمن میں جوانوں سے مخصوص قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز

11:41 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948734
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعاء میں ۲۹ جون سے اس ملك كے جوانوں سے مخصوص قرآنی مقابلوں كے فائنل راؤنڈ كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے صدارتی ايوارڈ قرآنی مقابلوں كے سيكرٹری جنرل "فواد الروحانی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ يمن كے مختلف صوبوں كے ۲۳ افراد ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ يحيی احمد الحليلی، "عبدالسلام المجيدی" اور "فاطمہ المغربی" ان مقابلوں میں منصفی كے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
606810

نظرات بینندگان
captcha