مالی میں اسلامی تعليم كے عہديداروں كے لئے تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

مالی میں اسلامی تعليم كے عہديداروں كے لئے تعليمی وركشاپ كا انعقاد

11:40 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948745
ثقافتی گروپ: مالی كے دارالحكومت "باماكو"میں ۴ جولائی سے ۸ جولائی تك اسلامی تعليم كے عہديداروں كے لئے تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مالی میں آيسسكو كی اور يونيسكو كے قومی كميشن كی جانب سے قرآن كريم كی زبان كی تعليم دينے كے لئے تعليمی پروگرامنگ كی غرض سے یہ تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
مالی، سنيگال، گينہ، ساحل عاج اور بوركينا فاسو كے بعض عہديدار،عربی زبان كی تعليم كے ماہرين اس پانچ روزہ وركشاپ میں شركت كرتے ہوئے اہم تعليمی مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
606170
نظرات بینندگان
captcha