برونائی میں حفظ قرآن كريم كے تين سالہ كورس كا انعقاد

IQNA

برونائی میں حفظ قرآن كريم كے تين سالہ كورس كا انعقاد

12:22 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949227
قرآنی سرگرمياں گروپ: برونائی كے شہر "ٹوٹانگ" میں "سلطان حسن البلكيا" نامی حفظ قرآن انسٹیٹيوٹ حفظ قرآن كريم كا تين سالہ كورس منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ تعليمی كورس ۶ ٹرمز پر مشتمل ہے اور نامور قرآنی حفاظ كے توسط سے قرآنی طلباء، حفظ قرآن كريم كے طريقوں سے آگاہی حاصل كریں گے اور تين سال كے عرصے میں پورے قرآن كريم كو حفظ كریں گے۔
حفظ قرآن كے علاوہ ان طلباء كو اس تين سالہ كورس كے دوران قرائت قرآن اور اسلامی علوم كی تعليم بھی دی جائے گی۔
607071

نظرات بینندگان
captcha