جنوبی فلوریڈا میں امريكی شيعوں كے اجتماع كا آغاز

IQNA

جنوبی فلوریڈا میں امريكی شيعوں كے اجتماع كا آغاز

14:02 - July 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1949975
ثقافتی گروپ: امريكی رياست فلوریڈا كے شہر "ميامی" میں ۳ جون كو امريكی شيعوں كے اجتماع كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Palmbeachpost" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہيوسٹن كی مسلمان كانگرس كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس اجتماع كا مقصد "مسلمانوں سے روابط" اور" مغربی دنيا میں قرآنی كريم" جيسے موضوعات كاجائزہ ليا جا رہا ہے۔
فلوریڈا كی شيعہ مساجد منجملہ اسلامی فاؤنڈيشن "جعفریہ" كے دسيون شيعہ علماء اور مساجد كے اراكين اور پورے امريكہ سے ۱۵۰۰ مسلمان اس دو روزہ اجتماع میں شركت كر رہے ہیں۔
"ٹمپا" شہر كے اسلامی سنٹر "مدينہ العلم" كے امام جماعت "محمد علی بيگ" نے كہا كہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو وہ معاشرے میں موثر كردار اد كرتے ہوئے مختلف چيلنجز پر تسلط حاصل كر سكتے ہیں۔
608150

نظرات بینندگان
captcha