زمبيبا میں نومسلم افراد كی معلومات میں اضافہ كرنے كے كورسز كا انعقاد

IQNA

زمبيبا میں نومسلم افراد كی معلومات میں اضافہ كرنے كے كورسز كا انعقاد

10:54 - July 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1950490
ثقافتی گروپ: زمبيبا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے نومسلم افراد كی معلومات میں اضافہ كرنے كی غرض سے پورا سال كورسز منعقد ہو رہےہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ان كورسز كے انعقاد كا مقصد ايرانی كلچرل سنٹرز كتوبا اور ليوينگ اسٹون شہروں كے اسلامی سنٹرز میں مقامی نو مسلم افراد كو اسلامی اصولوں اور قرآن كريم كے مفاہيم سے آگاہ كرنا ہے۔
زمبيبا كے شہر لوساكا میں ايرانی كلچرل سنٹر میں ۲۸ مئی سے ۲۶ جون تك نو مسلم افراد كے لئےمعلومات میں اضافہ كا كورس منعقد ہوا ہے۔
608127

نظرات بینندگان
captcha