سری ليون كی مطبوعات میں قرآن كريم میں عورت كے مقام كی وضاحت

IQNA

سری ليون كی مطبوعات میں قرآن كريم میں عورت كے مقام كی وضاحت

10:47 - July 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1950496
قرآنی سرگرمياں گروپ: سری ليون كے دو روزناموں اسٹينڈرڈ ٹائمز اور نيوورژن میں "اسلام اور خاندان كی اقدار" اور "اسلام میں خواتين كے تعليمی كردار" كے موضوع پر دو مضامين شائع ہوئے ہیں جن میں قرآن كريم میں عورت كے حكام كی وضاحت كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رہورٹ كے مطابق ان دو مضامين كے رائٹروں "سانٹگی كی را" اور "جون مامو" نے ان مضامين میں قرآن كريم كی نظر میں عورت كے مقام كی وضاحت كرتےہوئے عورتوں كی ذمہ داری، آيات و احاديث سے استفادہ كرتےہوئے عورتوں كے تربيتی كردار، اسلامی عفت و حجاب كی پابندی، عورت كے مقام كی وضاحت اور اسلام میں تربيت اولاد اور اوائل كی مسلمان خواتين كے بارے میں مطالب تحرير كیے ہیں۔
608236

نظرات بینندگان
captcha