سوریہ میں "انا القدس" نامی ٹی وی پروگرام كی نشريات

IQNA

سوریہ میں "انا القدس" نامی ٹی وی پروگرام كی نشريات

10:53 - July 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1950513
ثقافتی گروپ: سوریہ میں ماہ مبارك رمضان میں قدس شہر كی اسلامی تاريخ سے آگاہی كی غرض سے "انا القدس" نامی ٹی وی پروگرام نشر ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے امارات كے روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے فلسطينی ڈائريكٹر باسل الخطيب نےاس ٹی وی پروگرام كی ہدايتكاری كی ہے اور اس پروگرام كے پہلے اور دوسرے مرحلے كی تياری صافيتا" اور "مشتی الحلو" كے علاقوں میں ہوئی ہے۔
انا القدس نامی اس ٹی وی پروگرام میں سوریہ، مصر، اردن،لبنان كے سينما اسٹارز كے علاوہ ابد فہد، سعيد صالح، فاروق الفيشاوی، احمد ماہر، صباح الجزائر وغيرہ نے كردار ادا كیے ہیں۔
608422

نظرات بینندگان
captcha