بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے امارات كے روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے فلسطينی ڈائريكٹر باسل الخطيب نےاس ٹی وی پروگرام كی ہدايتكاری كی ہے اور اس پروگرام كے پہلے اور دوسرے مرحلے كی تياری صافيتا" اور "مشتی الحلو" كے علاقوں میں ہوئی ہے۔
انا القدس نامی اس ٹی وی پروگرام میں سوریہ، مصر، اردن،لبنان كے سينما اسٹارز كے علاوہ ابد فہد، سعيد صالح، فاروق الفيشاوی، احمد ماہر، صباح الجزائر وغيرہ نے كردار ادا كیے ہیں۔
608422