بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كياہے كہ قطيف شہر كے "اصحاب الكساء" امام بارگاہ میں منعقد ہونے والی اس نشست میں سعودی عرب كے شيعہ عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين سيد "منير جناز" نےشركت كی ہے۔
حضرت معصومہ(س) سنٹر نے كہا ہے كہ صوبہ قطيف كی بعض نرسیں اور خواتين ڈاكٹر نے اس نشست میں شركت كرتے ہوئے فقہی اور میڈيكل سے مربوط مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
608837