يمن كی تعليم قرآن كريم اكیڈمی كا افتتاح

IQNA

يمن كی تعليم قرآن كريم اكیڈمی كا افتتاح

11:56 - July 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1951356
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كے دارالحكومت "صنعاء" میں ۴ جولائی كو تعليم قرآن كريم اكیڈمی كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےيمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی اكیڈمی عبداللہ عبداللطيف القمانی نامی دينی، ثقافتی اور تعليمی سنٹرز كا ايك حصہ ہے جس كا ۴ جولائی كو افتتاح ہوا ہے۔
۲۰ لاكھ ڈالر كی لاگت سے تعمير ہونے والا یہ سنٹر سات منزلہ ہے جس میں مسجد،تعليم قرآن كريم كی اكیڈمی، فقير خاندانوں اور يتيموں كی سرپرستی اور تعليم اكیڈمی، بچوں اور خواتين كی اكیڈمی كا افتتاح ہوا ہے۔
608818

نظرات بینندگان
captcha