بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Muslim Village" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الغزالی اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہونے والی یہ تعليمی وركشاپ ۴ ہفتے تك جاری رہے گی۔
اس تعليمی وركشاپ میں روزہ كے قوانين و شرائط، روزہ كے مطلات، جن پر روزہ ركھنا ضروری نہیں ہے ماہ مبارك رمضان میں روئت ہلال كی اہميت، مستحب روزہ اور اعتكاف جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
609966