قم میں علامہ فضل اللہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس ترحيم كا انعقاد

IQNA

قم میں علامہ فضل اللہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس ترحيم كا انعقاد

12:47 - July 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1953358
ثقافتی گروپ: علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ كی رحلت كی مناسبت سے قم میں ۶ جولائی كو مجلس ترحيم منعقد ہوئی ہے۔
ايران میں مرحوم علامہ فضل اللہ كے وكيل حجۃ الاسلام والمسلمين "يعقوب المذحجی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ايران، عراق، پرشين گلف كے ممالك اور بعض دينی اور سياسی شخصيات نے اس مجلس میں شركت كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم، دينی شخصيات كےتوسط سے تقارير جيسے پروگرام شامل ہیں۔
611520

نظرات بینندگان
captcha