بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق محكمہ اوقات اسلامی كے تعاون اور لبنان كے مفتی محمد رشيد قبانی كی نگرانی میں معراج پيغمبر اكرم(ص) كی مناسبت سے ۹ جولائی كو خاتم الانبياء محمد امين(ص) مسجد میں یہ پروگرام منعقد ہورہا ہے۔
دارالافتاء لبنان نے لبنانی مسلمانوں كو ان ايام كی مناسبت سے مباركباد پيش كرتے ہوئے اس سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ زندگی میں سيرت نبوی(ص۹ سے تمسك كرتے ہوئے اپنی روزہ مرہ زندگی كو خدا كے لئے خالص بنائیں۔
دارالافتاء لبنان كے بيانیے میں مسلمانوں سے اپيل كی گئی ہے كہ وہ فلسطين كو ايك مقدس سرزمين كے عنوان سے صیہونی حكومت كے ہاتھوں سے نجات دلانی چاہیے۔
611384