بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے zeynebiye كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے جعفری شيعوں كی "زينبیہ" مسجد كے بورڈ آف ٹرسٹز كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں تركی كے شيعہ اور سنی علماء اور سينكڑوں مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
علماء نے اس مجلس ترحيم میں علامہ فضل اللہ كی روحانی شخصيت پر روشنی ڈالی ہے۔
611139