بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دارالقرآن الكريم قطر كی اداری كونسل كےسربراہ "ابراہيم الابراہيم" نےاس بارے میں كہا ہے كہ یہ قرآنی مقابلہ ۱۰ جولائی سے ۲ اگست تك جاری رہے گا۔
انہوں نےمزيد كہا كہ قطر كے دارالقرآن الكريم كی قرآنی سرگرميوں میں مختلف قسم كے ثقافتی پروگرام، آن لائن قرآن پروگرام اور قرآنی خطاطی كا كورس جيسے پروگرام شامل ہیں۔
611235