بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو اور "ملك عبدالعزيز" نامی قومی سنٹر كے شعبہ گفتگو كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس سيمينار میں مسلمانوں كے اپنے اصلی تشخص كی طرف لوٹنے كے لئے امت اسلامی كو باصلاحيت بنانے میں جوانوں كا كردار، مختلف اديان، تہذيبوں كے پيروكاروں كے درميان گفتگو كے فروغ میں مسلمان جوانوں كی شركت كو فروغ دينے كے راہ حل جيسے مضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
611921