سعودی عرب كے شہر "سیہات" میں حفظ اور تجويد قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كے شہر "سیہات" میں حفظ اور تجويد قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

12:16 - July 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1954918
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر سیہات میں ۱۷ جولائی سے بڑی عمر كے افراد كے لئےتجويد قرآن كريم اور بچوں كے لئے حفظ قرآن كريم كے كورسز كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سیہات شہر كے محلے "الخليج" كی قرآنی كونسل كے توسط سے یہ قرآنی كورسز منعقد ہو رہے ہیں۔
سیہات كے محلے الخليج كی قرآنی كونسل نےكہا ہے كہ بچوں كے لئے حفظ قرآن كريم كا یہ كورس ہر ہفتے اتوار، منگل اور بدھ كو اور تجويد قرآن كريم كا كورس ہر ہفتے، ہفتہ، سوموار اور بدھ كے ايام میں منعقد ہو گا۔
612871

نظرات بینندگان
captcha