بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سیہات شہر كے محلے "الخليج" كی قرآنی كونسل كے توسط سے یہ قرآنی كورسز منعقد ہو رہے ہیں۔
سیہات كے محلے الخليج كی قرآنی كونسل نےكہا ہے كہ بچوں كے لئے حفظ قرآن كريم كا یہ كورس ہر ہفتے اتوار، منگل اور بدھ كو اور تجويد قرآن كريم كا كورس ہر ہفتے، ہفتہ، سوموار اور بدھ كے ايام میں منعقد ہو گا۔
612871