سعودی عرب كے صوبے "باحہ" میں حفظ قرآن كريم كے تعليمی كورس كا آغاز

IQNA

سعودی عرب كے صوبے "باحہ" میں حفظ قرآن كريم كے تعليمی كورس كا آغاز

12:16 - July 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1954922
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے صوبے "باحہ" كے شہر "بلجرشی" میں ۱۰ جولائی كو حفظ قرآن كريم كا تعليمی كورس شروع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alriyadh" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بلجرشی" كے حفظ قرآن كريم كے خيراتی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ۳۲ویں مرتبہ یہ تعليمی كورس "الفرقان" مسجد میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس كورس كے انعقاد كا مقصد مسلمانوں كو حفظ قرآن كريم كی ترغيب دلانا اور آسمان اور الہی كتاب سے زيادہ سے زيادہ انس اختيار كرنا ہے۔
یہ كورس ۱۰ اگست تك جاری رہے گا اور اس كورسز میں شركت كرنے والے افراد كو حفظ قرآن كريم كے طريقوں كی تعليم دی جا رہی ہے۔
612757

نظرات بینندگان
captcha