ايران كے ۲۷ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں كرغزستان كے نمائندے ژومابك كوربانلی اولو نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ میں دوسری مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لے رہا ہوں اور گزشتہ سال پہلی مرتبہ میں نے ماسكو كے قرآنی مقابلوں میں حصہ ليا تھا۔
حافظ كل قرآن كريم كوربانلی اولو نے گزشتہ سال ماسكو كے قرآنی مقابلوں میں حصہ ليتے ہوئے چوتھی پوزيشن حاصل كی تھی۔
612779