پاكستان كے شيعوں كے قتل عام كے خلاف اس ملك كے شيعوں كا اجتماع

IQNA

پاكستان كے شيعوں كے قتل عام كے خلاف اس ملك كے شيعوں كا اجتماع

11:26 - July 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1955562
ثقافتی گروپ: پاكستان كے شيعہ اس ملك میں شيعوں كے قتل عام كے خلاف يكم اگست كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں اجتماع منعقد كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Shiite News" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستان مجلس وحدت مسلمين كے سيكرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری اور سيكرٹری جنرل علامہ "محمد امين شہيدی" نے ۱۲ جولائی كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے پاكستان كے مختلف شہر منجملہ كراچی، كوئٹہ میں شيعوں كے مسلسل قتل عام كو روكنے كے لئے پاكستانی حكومت كی كمزوری پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔
انہوں نے پاكستان كے سركاری حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ دہشت گردی اور حكومت مخالف عناصر كا مقابلہ كرنے كےلئے سخت اقدامات كرے۔
613592

نظرات بینندگان
captcha