مساجد سے قرآن كريم كی تلاوت پر پابندی پر فلسطينی شہريوں كی نكتہ چينی

IQNA

مساجد سے قرآن كريم كی تلاوت پر پابندی پر فلسطينی شہريوں كی نكتہ چينی

12:51 - July 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1956159
ثقافتی گروپ: فلسطين كے شہر "رام اللہ" كے محكمہ اوقاف كے اذان سے قبل مساجد سےقرآن كريم كی تلاوت كی پابندی پر مبنی فلسطينی شہريوں نے وسيع پيمانے پر اعتراض كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "فلسطين آن لائن" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رام اللہ كے محكمہ اوقاف نے مساجد سےقرآن كريم كی تلاوت كی آواز كو شہريوں كی ناراضگی اور مختلف مراكز اور انسٹیٹيوٹز میں پريشانيوں كا بہانہ بنا كر قرآن كريم كی تلاوت پر پابندی كا حكم صادر كيا ہے۔
رام اللہ كے محكمہ اوقاف نےكہا ہے كہ رام اللہ شہر میں لوگوں كی ايك سروے رپورٹ میں اكثر لوگوں نے كہا ہے كہ مسجد كے لاوڈ اسپيكروں سےقرآن كريم كی تلاوت پر وہ ناراضگی كا احساس كرتے ہیں۔
614472

نظرات بینندگان
captcha