يمن میں حفظ قرآن كريم كی قدردانی نامی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

يمن میں حفظ قرآن كريم كی قدردانی نامی فيسٹيول كا انعقاد

14:01 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957044
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كی انجمن تعليم قرآن كريم "علوالھمۃ" كی كوششوں سے ۱۵ جولائی كو اس ملك كے شہر میں ۱۹۵ سے زائد حفاظ قرآن كريم كی قدردانی كا فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الصحوۃ نیٹ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ ۱۹۵ حفاظ قرآن كريم تين سال كی مدت میں انجمن تعليم قرآن كريم "علوالھمۃ" كے شارٹ كورس میں شركت كرے پورے قرآن كريم كو حفظ كرنے میں كامياب ہوئے ہیں۔
انجمن تعليم قرآن "علوالھمۃ" كے انچارج "ابراہيم العواضی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد فراغت كے ايام میں طلباء كے لئے قرآنی كورسز كی اہميت كو اجاگر كرتے ہوئے معاشرے كو ايسے كورسز كی طرف جلب كرتا ہے۔
615225

نظرات بینندگان
captcha