ماسكو میں "عشرہ مہدويت كے پروگراموں كے انعقاد كو منظم كرنے" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

ماسكو میں "عشرہ مہدويت كے پروگراموں كے انعقاد كو منظم كرنے" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

13:59 - July 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1957048
ثقافتی گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں شعیہ انجمنوں اور انسٹیٹيوٹز كے نمائندوں كی شركت سے دنيا والوں كو مہدويت كی ثقافت كا تعارف كرنے كی غرض سے عشرہ مہدويت كے پروگراموں كو بہتر سے بہتر طور پر منعقد كرنے كے حوالے سے ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی اباء كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ ۱۵ جولائی كو منعقد ہونے والی اس نشست میں روس كے شيعہ سنٹرز اور انسٹیٹيوٹز كے بعض عہديداروں اور نمائندوں اور داغستان، آذربائيجان، كرغزستان اور ازبكستان كے شعبہ دانشوروں اور رائٹروں نے شركت كی ہے۔
اس نشست كے شركاء نے دنيا والوں بالخصوص روس میں منجی عالمی بشريت كی معرفت كا تعارف كروانے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
615336

نظرات بینندگان
captcha