بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين "شمالی" اس جشن میں خطاب كریں گے۔
اس پروگرام میں امام حسين علیہ السلام كی شان میں اشعار، زيارت عاشورہ كی تلاوت، مديحہ سرائی جيسے ديگر پروگرام بھی منعقد ہو رہے ہیں۔
615554