نيوزی لينڈ میں اسلامی ثقافت سے آگاہی كی دوسری تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

نيوزی لينڈ میں اسلامی ثقافت سے آگاہی كی دوسری تعليمی وركشاپ كا انعقاد

12:47 - July 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1957728
ثقافتی گروپ: نيوزی لينڈ كےشہر "اوكلنڈ" میں ۲ اور ۳ اگست كو اسلامی ثقافت سے آگاہی كی دوسری تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "interfaith" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "راشد" نامی دعوت اسلامی آرگنائزيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں مسلمانوں سے مربوط آرگنائزيشنز اور اداروں كے ملازمين شركت كر رہے ہیں۔
اس تعليمی وركشاپ كے انعقاد كا مقصد ضروری اسلامی عقائد اور اصول اور اسلام سے زيادہ سے زيادہ آگاہی عطا كرنا ہے۔
615597

نظرات بینندگان
captcha