بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ العراقیہ قرآنی انسٹیٹيوٹ كے چوتھے سالانہ فيسٹيول میں اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے "رافع العامری" نے افراد كی زندگی میں قرآن كريم كی اہميت اور قرآن كريم كے فہم میں بہترين طريقوں كی وضاحت كی ہے۔
انہوں نے كہا كہ العراقیہ قرآنی انسٹیٹيوٹ ہميشہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے عراقی حفاظ كو آمادہ كرنے كوشش كرنا ہے اس قرآنی فيسٹيول كے اختتام پر نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
616507