تركی میں "دوغان آی" نامی تعليم قرآنی سنٹر كا دوبارہ افتتاح

IQNA

تركی میں "دوغان آی" نامی تعليم قرآنی سنٹر كا دوبارہ افتتاح

12:34 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959114
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر "يئنی چاغ" میں "اكرم دوغان آی" نامی تعليم قرآن سنٹر كا ۱۸ جولائی كو دوبارہ اپنی سرگرميوں كا آغاز كردياہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Dikkathaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كئی سالوں سےتعمير نو اور مرمت كی وجہ سے بند ہو جانے والے اس قرآنی سنٹر نے خيراتی گروپوں اور اس شہر كےلوگوں كی مالی امداد سے دوبارہ اپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
یہ قرآنی سنٹرز تركی كی ديانت آرگنائزيشن كے زير نگرانی ہر سال موسم گرما كی تعطيلات میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كرنا ہے۔
617142

نظرات بینندگان
captcha