تركی میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے موبائل مساجد كی ايجاد

IQNA

تركی میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے موبائل مساجد كی ايجاد

12:21 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959121
ثقافتی گروپ: تركی كی ديانت آرگنائزيشن كے سربراہ نے اپنی ايك رپورٹ میں ماہ مبارك رمضان میں اس آرگنائزيشن كے پروگراموں كی وضاحت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے gazetevatan كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بارداك اوغلو نے ماہ مبارك رمضان میں تركی كے كم آبادی والے علاقوں میں بعض موبائل مساجد كو ايجاد كرنے كی خبر ديتے ہوئے كہا كہ ۱۰ اگست كو يوم الشك اور ۱۱ اگست كويكم ماہ رمضان كا روزہ قرار ديا ہے۔
انہوں نے ماہ مبارك رمضان كےدوران نماز جماعت كے خطبوں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قرار ديئے جانے كی مناسبت سے پورے ملك كی مساجد میں مسلمان علماء كو قرآنی موضوعات كے بارے میں لوگوں كو آگاہ كرنا چاہیے۔
617243

نظرات بینندگان
captcha