بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے rfv4 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سیٹلائٹ چينل جنوبی افريقہ كا پہلا اسلامی چينل ہے جو انگريزی زبان میں اپنے پروگراموں كو نشر كرے گا۔
ابتداء میں یہ ٹی وی چينل جنوبی افريقہ كے اطراف میں واقع ۲۰ ممالك اور كچھ عرصے كے بعد دنيا كے انگريزی زبان میں ممالك میں اپنی نشريات كا آغاز كرے گا۔
اس سیٹلائٹ چينل كے افتتاح كا مقصد مختلف تقارير، نشستوں اور گول ميزكانفرنس كی نشريات كے ذريعے اسلام كے حقيقی چہرے كو پيش كرنا ہے۔
618271