تہران میں افغان مہاجروں كے لئے قرآن كورسز كے انعقاد كی سرپرست نجيبہ سادات نے ايكنا سے بات چيت كے دوران اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا تہران كے "اتابك" اور "شوش" علاقوں میں یہ قرآنی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
سادات نے مزيد كہا كہ اس قرآنی كورس میں افغانی خواتين كو حفظ قرآن، ناظرہ اور تجويد كے احكام كی تعليم دی جا رہی ہے۔
619137