آسٹريليا كے اسلامی سنٹر میں "خورشيد مغرب" نامی مقابلے كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا كے اسلامی سنٹر میں "خورشيد مغرب" نامی مقابلے كا انعقاد

12:50 - July 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1961136
ثقافتی گروپ: حضرت امام مہدی(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے آسٹريليا كے شہر ويانا كے امام علی(ع) اسلامی سنٹر میں"خورشيد مغرب" نامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ويانا كے امام علی (ع) اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر كی ثقافتی اور سماجی امور كی مينجمنٹ ويانا میں پندرہ شعبان كی مناسبت سے خورشيد مغرب نامی مقابلہ منعقد كر رہی ہے۔
اس مقابلے كے لئے "محمد رضا حكيمی" كی كتاب خورشيد مغرب سے سوالات كو پيش كيا گيا ہے اور خواتين و حضرات اس مقابلے میں حصہ لے سكتے ہیں۔
619205

نظرات بینندگان
captcha